صرف 50 سیٹس ہیں جائیں گی !
جلد ہی کلاسز کا آغاز !
"Project Management with Digital Tools "پراجیکٹ مینیجمینٹ ود ڈیجیٹل ٹولز
ایک ایسا کورس جو آپ میں سے ہر شخص کی زندگی کی اہم ترین ضرورت ہے !
ہم میں سے ہر شخص تعلیمی، تجارتی، تفریحی، تدریسی، تبلیغی، تصنیفی یا کسی نہ کسی شعبہ سے جڑا ہوا ہے۔ جس میں اکثر ہمیں کسی نہ کسی پراجیکٹ سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ یہ پراجیکٹ :
• کسی خانقاہ/مسجد/مدرسہ کا اصلاحی اجتماع، ماہانہ/سالانہ جلسہ، یا کسی محفل حمد و نعت کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔
• کسی سکول/کالج/یونیورسٹی کے پرنسپل کے لئے Annual Function بھی ہو سکتا ہے اور کسی ادارہ کے اساتذہ کے لئے امتحانات کی چیکنگ اور Results کی تیاری بھی
• کسی طالب علم کو ملنے والی اسائنمنٹ بھی ہو سکتا ہے اور کسی مدرسہ کے طالب علم کی بزم کا ذمہ بھی
• کسی کاروباری شخص کی بزنس کی ڈیل بھی ہو سکتا ہے اور کسی نوکری ڈھونڈتے شخص کے لئے امید کا سہارا بھی
• محفل حمد و نعت کے جلسہ کی تیاری بھی ہو سکتا ہے اور کسی سکالر کی ورکشاپ آرگنائز کروانے کا ذمہ بھی
اس کے علاوہ یہ کہ اگر آپ کوئی نیا کام شروع کرنا چاہ رہے، یا آپ کی ذمہ داری میں کسی بھی قسم کا کوئی ادارہ/کاروبار/مسجد/سکول ہے تو اسے کیسے چلانا ہے ؟ اس میں کاموں کی تقسیم کیسے کرنی ہے ؟ کمیٹیاں کیسے تشکیل پائیں گی اور دیگر بہت سے اہم امور ۔۔۔
غرض یہکہ ہم میں سے ہر شخص کو کسی نہ کسی شکل میں ہر وقت کوئی نہ کوئی کام درپیش ہوتا ہی ہے۔ بدقسمتی سے صحیح معلومات نہ ہونے کے سبب ہم میں اکثر اس کام کو دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں اور نتیجتا جیسے وہ کام ہونا چاہئیے ویسے نہیں ہو پاتا۔ حالانکہ اگر دیکھا جائے تو پراجیکٹ مینیجمینٹ پڑھ لینے کے بعد یہ سب کام آپ اپنے ہاتھ میں پکڑے سمارٹ فون یا ٹیبل پر پڑے لیپ ٹاپ کی مدد سے منٹوں میں حل کر سکتے ہیں !!!
جی ہاں !!!
اسی لئے ہم لائے ہیں آپ کے لئے ایک شاندار آن لائن پراجیکٹ مینیجمینٹ کورس ! جس کی خاص بات یہ ہو گی کہ اس میں آپ digital tools کے ذریعے کسی بھی پراجیکٹ کو شروع کرنے سے لے کر ختم ہونے تک کے تمام مراحل کو محض 8 تا 10 دن کے اندر اندر سیکھ جائیں گے !
اس کورس کے بعد کامیاب امیدواروں کو آنلائن سند بھی جاری کی جائے گی۔
تو پھر دیر کس بات کی۔ فورا سے رابطہ کیجئے اور کورس میں اپنی شمولیت کو یقینی بنائیں۔ یاد رہے صرف 50 نشتیں ہیں لہذا پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی !!!
=============================
کورس کی تفصیلات :
نام : پراجیکٹ مینیجمینٹ ود ڈیجیٹل ٹولز
Project Management with Digital Tools
دورانیہ : 8 تا 10 دن
کلاسز کی ابتداء : جلد ہی
اوقات :
آپ کی سہولت کے لئے 2 اوقات ہوں گے۔
مشورہ سے طے کر لیا جائے گا)
فیس : 1000 روپے
کلاسز : بذریعہ Zoom tool
نوٹ : اس کورس کو آپ موبائل/لیپ ٹاپ دونوں پر کر سکتے ہی
0 Comments
Assalamualaikum