English language class 2

 🛑انگلش کی دوسری کلاس



کل کی کلاس سے بہت سی موٹیویشن مجھے اپنے لیے بھی ملی ہے لیکن آج کی کلاس کے لیے میری ایک ڈیمانڈ ہے

اور وہ یہ کہ آج آپ لوگ کمنٹس سیکشن میں یہ سارا کونٹینٹ 3 بار پڑھ کر done لکھیں گے تاکہ اصل مقصد تک رسائی ہو سکے (صرف مثبت مشورے اور کورس سے متعلق سوالات کے بارے میں کمنٹس کیجئے)

اسکے علاوہ مجھے ہوم ورک بھی چاہیے، اگر آپ لوگوں نے گھر میں یہ انگلش کے جملے استعمال کیے ہیں تو بہت خوب، یہی آپکا ہوم ورک ہے

چلیں کلاس شروع کرتے ہیں بسم اللّہ


آج ہم digiskills کے متعلق بولے جانے والے جملے انگلش میں پڑھیں گے

1:Are you enrolled in digiskills/ is your enrollment done in digiskills/ what about your enrollment in digiskills?

کیا آپ نے ڈیجی سکلز میں اِن رول کر لیا ہے؟ ڈیجی سکلز میں آپکی انرولمنٹ کا کیا بنا؟

Yes, i have done my enrollment/ yes, i enrolled in digiskills/ yeah i'm successfully enrolled.

جی ہاں میں نے ان رول کر لیا ہے

2:Have you selected your course in digiskills/ what course you chose/have selected(chosen) in digiskills/ what do you think, which course is best in digiskills?

کیا آپ نے ڈیجی سکلز کا کورس چُن لیا ہے/آپ نے کونسا کورس چُنا/آپ کے خیال میں ڈیجی سکلز میں کون سا کورس بہترین ہے؟

I am doing/ i choose/ i go with/ i enrolled in/the best course of digiskills is (graphic designing/content writing/digital marketing/SEO/.....)

میں نے یہ کورس چنا ہے/ پسند کیا ہے/ انرولمنٹ لی ہے.


3: Do you have any skill earlier/do you already have a skill(what skill do you already have)/what is your first skill?

کیا آپ کے پاس پہلے سے کوئی سکل ہے/ آپکی پہلی سکل کیا ہے؟

Yes, i have done (GD/CR/DM/SEO/QB etc) in past from same platform/ another institution/ online/ a teacher./ I am good at (GD/CR/DM/SEO) / no i dont have any skill/ i'm doing/learning for the first time.

جی میں نے یہ کورس کیا ہوا ہے/ نہیں میں پہلی بار کر رہا ہوں۔


4:What skill do you want to learn/ which skill is the best in your opinion?

آپ کس سکل کو پسند کرتے ہیں/ آپ کے خیال میں کون سی سکل بہترین ہے؟

(GD/CR/DM/QB etc) is best in my opinion/ i think (GD/CR/DM/QB etc) is the best skill.

میرےخیال سے یہ سکل بہترین ہے۔


5:what are your skills/ what course/subject/skills you have chosen in digiskills?

آپ کی کیا سکلز ہیں/ آپ نے کونسی سکل/کورس/مضمون اختیار کیا ہے؟

I have selected (GD/CR/QB etc) /my skills are (GD/CR/DM etc)/ (GD/CR/DM etc) is/are my skill(s).

میں نے یہ سکل چنی ہے/ یہ ہیں میری سکلز..


6: What is your batch in digiskills/ which batch is going now/ how many batches have been completed?

ڈیجی سکلز میں آپکا کونسا بیچ ہے/ کونسا بیچ چل رہا ہے/کتنے بیچز ہو چکے ہیں؟

This is tenth batch/ tenth(10th) batch is going on/i enrolled in 10th batch.

یہ دسواں بیچ ہے/چل رہا ہے/ میں دسویں بیچ میں انرول ہوں


دوسرا اور پانچواں سوال ملتا جلتا ہے مگر انکے پوچھنے کی نوعیت الگ ہے، پھر بھی دونوں الگ دیے گئے ہیں اور ایک جملہ اضافی بھی اسی وجہ سے دیا گیا ہے_

آخر میں کچھ چیزیں آپکو کلئیر کر دوں اور وہ یہ کہ آپکی ریکویسٹ ایکسپٹ نہیں ہوگی ہر سوال کا جواب کمنٹس میں ہی دیا جائے گا

مشکور خوش رہیں سلامت رہیں

 

Post a Comment

0 Comments

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...