#Englishclass3
🛑انگلش کی تیسری کلاس
امید ہے آپ لوگ اچھے سے سیکھ رہے ہیں_
میں نے یہ بات پہلی کلاس میں بھی کہی تھی کہ ہم صرف انٹرسٹ پیدا کرنے کے لیے ابھی مکالمے کے جملے سیکھ رہے ہیں_ یہ خاص ان لوگوں کے لیے ہیں جو انگلش تو سمجھتے ہیں مگر کسی سے بات کرتے وقت اپنی غلطیوں سے ڈرتے ہوئے جواب انگلش میں دیتے ہی نہیں یا دے تو دیتے ہیں مگر چھوٹی موٹی غلطی کر جاتے ہیں_
اس کے ساتھ یہ بھی واضح کر دوں کہ جلد ہی ہم Tenses کی طرف بڑھیں گے لیکن اس سے پہلے بھی کچھ اہم چیزیں کریں گے_
کلاس کا content پڑھ کر done لکھنا مت بھولیے گا_
اور گھر میں آپ یہ جملے استعمال کر رہے ہیں یا نہیں یہ بھی کمنٹس میں لازمی بتائیے گا(یہ اس لیے کہ کسی بھی وقت میں نے سرپرائز Testپوسٹ کر دینا ہے پھر جو چاہے اس میں حصہ لے اور جو چاہے نہ لے)_
چلیں آج کی کلاس شروع کرتے ہیں بسم اللّہ
آج ہمارا ٹاپک ہو گا conversation with client_
1: how will you complete this project/what ways you go through during this project/ do you have the capacity to take on this project right now?
آپ اس پروجیکٹ کو کیسے مکمل کریں گے/کیا طریقہ اپنائیں گے/ کیا آپ اس پروجیکٹ کو ابھی کرنے کی حالت میں ہیں(یعنی کسی اور پروجیکٹ کے ساتھ اس کو مینیج کرنا/ایک ساتھ اتنے سارے پروجیکٹ کرنا وغیرہ)
I work smartly with good intellect, so i'll apply that rule here.
میں نہ صرف ذہانت بلکہ مخصوص طریقہ اپناتے ہوئے کام کرتا ہوں، اور یہی اصول میں یہاں بھی اپلائی کروں گا(تینوں سوالوں کے لیے یہ ایک جواب مفصل رہے گا)
2: what is/are your milestone(s)/ is the proposed timeline long enough for the project/what would you do if you missed a deadline.
آپ کے مائل سٹونز(سنگ میل) کیا ہیں/ کیا پروجیکٹ کے لیے موجودہ ٹائم لائن(مقرر کیا گیا وقت) کافی ہے/ اگر وقت پورا ہونے پر کام نہ ہو سکا تو آپ کیا کریں گے؟
According to me, it would be great/feasible if we go with design completion/ Stakehold Approval/ Key Deliveries/Ending of project(etc)/ i'll try my best to finish the project in this particular timeline۔
میرے خیال سے اگر ہم ان کو مائل سٹونز بنائیں تو بہتر رہے گا/ میں اپنا کام مقررہ مدت میں پورا کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا
3: what tools you use to complete this project/ What are your tools?
آپ کےایپس/ٹولز(ہتھیار)(وہ ایپلیکیشن جس پر کام کرنا ہو) کونسے ہیں؟
I'll use (Adobe Illustrator/Adobe Photoshop/Canva Business/ Hubspot/ Google Adwords/KWFinder/ Ahref/ Moz Pro, etc.)/ I work on basic tools./tools depend on the basis of your project.
میں ___ ان پر کام کروں گا/ یہ میرے کام/پروجیکٹ کے اہم ٹولز ہیں/میرے ٹولز آپ کے پروجیکٹ پر منحصر ہوں گے۔
4: May i see portfolio/ samples/ Have you done this type of work in past/ what is your experience in my industry?
کیا میں آپکا پچھلا کام دیکھ سکتا ہوں/ کیا آپ مجھے سیمپلز دکھا سکتے ہیں/ میری انڈسٹری میں آپ کی کیا مہارت رہی ہے؟
Here is my website link, you can visit/ I am working on this type of project for another client/ Let me send you a pdf file where you can see my portfolio/ I have been working for 6 months in the same industry/ i have worked a year ago with your industry & here is link of that project۔
یہ رہا میری ویب سائٹ کا لنک، آپ وزٹ کر لیں/میں اسی نوعیت کا کام ایک اور کلائنٹ کے لیے کر رہا ہوں/ میں آپکو فائل بھیجتا ہوں آپ میرا پورٹ فولیو دیکھ لیں/ میں 6 ماہ سے اس انڈسٹری(یعنی اسی کام کے دوسرے پہلو۔۔۔مطلب ٹیچر ہے تو اکیڈمی، سکول، کالج، نوٹس بنانے والے یہ سب ایک ہی کیٹیگری یا انڈسٹری میں آتے ہیں)میں کام کر رہا ہوں۔
5: What are your normal business hours?
آپ کے کام کے اوقت کار کیا ہیں؟
I work between 6 to 12(GMT/ PST)/4 days in a week/ I go through according to/it depends on the nature of project.
میں 6سے12/دن میں 4دن کام کرتا ہوں/پروجیکٹ کی نوعیت پر وقت منحصر ہے۔
6: What do you need from me?
آپکو مجھ سے کیا چاہیے؟
Give me some suggestions/ideas about what you have demanded/ it would great if you show me some examples of your demanded work, so that i could understand it easily.
بہت اچھا ہوگا اگر آپ مجھے اپنے کام سے متعلق مشورہ دیں تا کہ آپکا کام بہتر طور پر سمجھ سکوں.
کلاس تھوڑی لمبی ہو گئی مگر کچھ سوالات کو آپ سے متعارف کروانا ضروری تھا تا کہ آپ جوابات خود سے ڈھونڈ لیں_
0 Comments
Assalamualaikum