#Englishclass4
🛑انگلش کی چوتھی کلاس
ماشااللّہ سے آپ لوگ اپنی ذات کے ساتھ ایماندار معلوم ہوتے ہیں، یہ بہت اچھی بات ہے، یہی چیز آپکو بہت آگے لے کر جائے گی، انشااللّہ
پچھلی کلاسز میں مکالمے کے کچھ جملے سیکھے جو ہم گھر کے علاوہ باہر بھی بول سکتے ہیں، اس کلاس میں بھی کچھ خاص جملے ہیں جو آپ عام طور پر استعمال کر سکتے ہیں_
یاد ہے نا 3 بار کونٹینٹ پڑھ کر ہی ایمانداری سے Done لکھنا ہے_
گھر میں آپ لوگوں کے انگلش بولنے کے جو مسائل ہیں اس کے لیے بھی کچھ سوچتے ہیں مگر خود سے انگلش میں ہی بات کیا کریں_
چلیں شروع کرتے ہیں بسم اللّہ
آج ہمارا ٹاپک ہے discussion with friends on the topic of
freelancing_
1: What is freelancing/from where i can learn freelancing/ what i need for it/how to start freelancing?
فری لانسنگ کیا ہے/کہاں سکھائی جاتی ہے/اسکے لیے کیا چیزیں ضروری ہیں/کیسے شروع کی جا سکتی ہے
Freelancing simply called online earning(online earning is called freelancing)/it can be learnt (online)from any person(a teacher/a student/who knows it well/ Computer and good internet connection is all its need/ (its answer is in comment section).
فریلانسنگ کا مطلب ہے آنلائن کمانا/یہ کسی سے بھی سیکھی جاسکتی ہے جو اسے بہتر طور پر جانتا ہو(ٹیچر/سٹوڈنٹ کوئی بھی)/ اس کے لیے صرف دو چیزیں چاہیے ہوتی ہیں، کمپیوٹر اور اچھا انٹرنیٹ کنکشن(اسے شروع کرنے کے پوائنٹس کمنٹس میں ہیں)
2: Is it a job/ Is it a business?
کیا یہ ایک نوکری ہے/کیا یہ بزنس ہے؟
Its a self-employment/ YOU are your (own) boss in freelancing/ YOU are responsible for your work.
فری لانسنگ یعنی خود کی نوکری کرنا/اپنا باس خود ہونا/اپنے کام کی ذمہ داری خود لینا۔
3: Which skill it demands/ what is your skill/niche/ what skill your are working on?
اسکے لیے کس مہارت کی ضرورت ہوتی ہے/ آپکی (نِیش)مہارت کیا ہے/آپ کس سکل کو سیل کر رہے ہیں(پر کام کر رہے ہیں)؟
Your creative skills is its demand/ my niche is creativity, creativity in designing apps/web/graphics/logos/writings, etc/ My major skill is SEO/Digital Marketing/Content/Creative Writing/Graphic Designing, etc.
اس میں صرف آپکی تخلیقی مہارت چاہیے ہوتی ہے/میرے مہارت کریٹیویٹی ہے (___اِن میں)
4: From where you get your clients/ for which country you work(on/with)?
آپ کے کلائنٹس کہاں سے ہیں/کس ملک میں کام کرتے ہیں؟
Most of my clients are from US/UK/Russia/UAE/ all over the World.
میرے زیادہ تر کلائنٹس ان ممالک سے ہیں/تمام دنیا سے ہیں۔
5: Are you paying back to your community/Should it be common among the people?
کیا آپ اس کا فائدہ کمیونٹی کو دے رہے ہیں/کیا یہ لوگوں میں عام ہونی چاہیے؟
Yes, i am running an institute of learning freelancing/ yeah i'm helping other at my own/ no, i'm not doing anything right now.
جی ہاں میں نے ایک ادارہ بنایا ہے جس میں فری لانسنگ کی تعلیم دی جاتی ہے/ہاں میں خود سے ہی لوگوں کی مدد کر دیتا ہوں/ نہیں ابھی اس پر میرا کوئی عمل نہیں ہے
چلیں جی آخری سوال کے متعلق سوچنا ضرور ہے_
اور کوشش کرنی ہے آپس میں لوگوں کی مدد کرنے کی_
اللّہ آپکا حامی و ناصر ہو_
جلد ہی ٹیسٹ پوسٹ کیا جائے گا پھر آپ سب نے بھاگ جانا ہے پر خیر_
خوش رہیں سلامت رہیں!۔
منجانب
🌙 *چاند آنلائن اکیڈمی* 🌙
🌐 𝗪𝗲𝗯𝘀𝗶𝘁𝗲:
👉 chandonlinecademy.blogspot.com
🔸 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐬 𝐨𝐧 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 📣
💟 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺: https://bit.ly/3hn5GC4
👍 𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸: https://bit.ly/362tsho
🤝 𝗟𝗶𝗻𝗸𝗲𝗱𝗜𝗻: http://bitly.ws/wevC
🎥 𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://bit.ly/3hoAIJx
✅ مزید ڈیٹیلز کیلے ہمارا نمبر ضرور سیو کر لیں.
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬👇
☎️ 𝗣𝗵𝗼𝗻𝗲: 03128148952
📲 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽:
👉https://wa.me/message/PLFATRCUSDBPH1
0 Comments
Assalamualaikum