English language class 13

 

 #Englishclass 12

🛑انگلش کی بارہویں کلاس


السلام علیکم

امید ہے آپ لوگ اچھے ہوں گے، میرے پیپر کہ وجہ سے اتنے دن کلاس پوسٹ نہیں کر پائی لیکن آج سے ان شاء اللّہ جب تک ہو سکے کروں گی، لیکن آپ لوگوں نے بتانا بھی ہے کہ مزید کلاس چاہیے یا بس کر دوں اتنے پر ہی؟


چلیں آج کی کلاس شروع کرتے ہیں بسم اللّہ_


ہم نے پہلا Tense کیا اور Parts of Speech کے شروع کے حصے، اب ہم دوسرا Tense کریں گے_


Past Indefinite Tense


تعریف و نشانی: اردو فقرے کے آخر میں تا تھا، تی تھی، تے تھے وغیرہ آتا ہے_

انگلش میں ورب ہی دوسری فارم استعمال ہوتی ہے_

ہیلپنگ ورب do کی دوسری فارم did ہوتی ہے جو کہ سوالیہ یا منفی جملے میں لگائی جاتی ہے اور تب یہ ہیلپنگ ورب شروع میں لگتا ہے_


S + 2V + O : فارمولا


وہ خط لکھتا تھا، ہم سکول جاتے تھے، اسما کتاب پڑھتی تھی، بچے کرکٹ کھیلتے تھے۔


وہی سادے طریقے سے پہلے فاعل، فعل اور مفعول تلاش کریں اور انکو ترتیب دے دیں_


He wrote letter. وہ خط لکھتا تھا

We went to school. ہم سکول جاتے تھے

Asma read book. اسما کتاب پڑھتی تھی

Children played cricket. بچے کرکٹ کھیلتے تھے


اچھا یہاں دیکھیں کہ Read کی دوسری اور تیسری فارم بھی Read, Read ہی آئے گی لیکن اسے "ریڈ/Red" پڑھیں گے_


امید ہے بہت آسان اور بہت واضح سمجھ آئے گی باقی کچھ بھی پوچھنا ہو تو پوچھ لیجئے_


خوش رہیں سلامت رہیں_

Post a Comment

0 Comments

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...