Extra storage space

 Extra storage space



آج کل ہر کسی کو اپنے موبائل میں یاں کمپیوٹر میں extra سٹوریج کی ضرورت ہوتی ہے۔تا کہ اس کا ڈیٹا ہمیشہ کے لئے محفوظ رہے چاہے ڈیٹا موبائل یاں کمپیوٹر سے ڈیل کر بھی دیں۔تب بھی😃

تو آپ سب کی اس ضرورت کو مدِنظر رکھتے ہوۓ ہم لاے ہیں آپ کے لئے بے حد مفید اور secure ایپ اور سوفٹ ویر۔جی ہاں!

تو چلئے جانتے ہیں اس کے بارے میں:

ایپ  اور سافٹ ویئر کا نام: Degoo

موبائل میں انسٹال: پلے اسٹور پہ جا کے degoo لکھئں

اور آنے والی پہلی ایپ کو انسٹال کر لیں۔ سکرین شاٹ ساتھ موجود ہے👆

کمپیوٹر میں انسٹال کا طریقہ: براؤزر میں جا کے degoo لکھئے

سیم  ایپ کی طرح کا ہی آئیکن ہو گا اسے ڈاون لوڈ کر لیں ۔


ایپ یاں سافٹ ویئر کو چلانے کے لئے بس اسے اپنی ایک ای میل آئ ڈی اور پاسورڈ  دیں

Post a Comment

0 Comments

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...