دعوة مرکز برائے خواتین دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام پاکستان اور بیرون ملک رہنے والے
صحافت وادب سے وابستہ افراد کے لیے
📚 *پہلا آن لائن بین الاقوامی پروگرام برائے قلمکار * 📚 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام اپنی نوعیت کا ایک منفرد پروگرام ہے جس میں آپکی صلاحیتوں کو صیقل کیا جائے گا، اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
دورانیہ : ،18 فروری تا 25 مارچ،2022( کلاس ہر جمعہ کی شب بذریعہ زوم۔*
نام ور، صاحب طرز اور ایوارڈ یافتہ ادیب محترم احمد حاطب صدیقی کی زیر نگرانی
▪️ اس کورس میں درج ذیل موضوعات پر گفتگو ہو گی۔
1.ادب اور صحافت میں فرق
2.مختلف اصناف کا تعارف
3.مؤثر بلاگ نویسی کیسے؟
4.شعر کے فنی محاسن
5.ادب میں آداب کی ضرورت
6.تحریر کی اشاعت کو کیسے ممکن بنایا جائے ؟
▪️تمام کلاسز زوم پر ہوں گی۔
رجسٹریشن گوگل فارم کے ذریعے اس لنک پر کی جا سکتی ہے
https://forms.gle/VF9fuXRhwdncrUW78
▪️رجسٹریشن کے بعد آپ کو واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کیا جائے گا۔
▪️کورس میں رجسٹریشن فری ہے۔
وقت مغرب سے عشاء کے درمیان ہو گا۔
⏱️ رجسٹریشن کی آخری تاریخ :16 فروری 2022 پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے تک , اس کے بعد گوگل فارم کا لنک بند کر دیا جائے گا
پروگرام کے شرکاء کو تکمیل کے بعد آن لائین سرٹیفیکیٹ دیے جائیں گے
اس پروگرام سے خواتین کے علاوہ مرد حضرات بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔
*کلاس کے وقت کی ٹھیک ٹھیک تعیین سے رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد مطلع کیا جائے گا ان شاء اللّٰہ
برائے رابطہ :
dcw.da@iiu.edu.pk
اشتراک
*تحریک نفاذ اردو پاکستان*
0 Comments
Assalamualaikum