ھم نے گلشن کی تحفظ کی قسم کھائی از قلم لائبا مھوش کلاس۔ 8

 نام۔ لائبا مھوش 

کلاس۔ 8 

پتا۔ سفید ڈھیری موسا خیل 

مضمون ' ھم نے گلشن کی تحفظ کی قسم کھائی ھے '

وطن اس خطے کو کھتے ھیں جھاں انسان پیدا ھوتا ھے جھاں اس کے والدین اور عزیز ھوتے ھے اور دوست احباب بنتے ھیں انسان جس سر زمین میں نشونما پاتا ھے اس میں بسنے والے لوگوں سے اس درودیوار سے اور سب کی فضاوں سے انسان کو ایک خاص قسم کی جذباتی وابستگی ھوتی ھے وطن سے محبت ایک فطری امر ھے حیوانات تک اپنے ٹھکانوں سے محبت کرتے ھیں اور اس کی محبت میں جان لڑادیتے ھیں شیخ سعدی کھتے ھے کے وطن کا ایک کانٹا بھی سنبل اور ریحان سے زیادہ عزیز ھے حب وطن کا تقاضا یی ھے کے انسان کو اپنے اھل وطن کے دکھ درد کا صیحی احساس ھو اور ان کی خوشی اور غم میں برابر شریک ھو اپنے مال و دولت اور علم و ھنر سے اھل وطن کی خدمت کرے تعمیر وطن میں بڑھ چڑھ کر حصا لے اپنے فراءض مبنی کی ادائیگی میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاھی نا کرے اپنے دائرہ عمل میں ملک و قوم کے لئے ھر وقت کوشاں رھے صیحی معنوں میں محب وطن وہ ھے جس میں دیانتداری فرض شناسی ھمدردی اور قربانی کا جذبا موجود ھے جو لوگ وطن کی بھتری کے کام کرتے ھیں اور وطن کی ازادی کے لئے اپنی جان لڑادیتے ھیں وہ قوم کے محسن ھوتے ھیں یھی عظیم محب وطن ھے ان کا نام تاریخ میں سنھری حروف سے لکھا جاتا ھے خود ھماری تاریخ میں ایسے افراد کو بتاکے دوام حاصل ھے ٹیپو سلطان سراج الدولا نواب بھار یار جنگ علاما اقبال اور قائداعظم محب وطن ھے حب وطن کا جذبا قومی ترقی کے لئے بھت بڑی نعمت ھے لیکن اگر اس کی بنیاد میں دوسرے اخلاقی اقتدار نا ھوں توی جذبا وطن پرستی کی ایک محدود شکل اختیار کر لیتا ھے مسلمان دنیا کے کسی خطے میں رھتا ھو وہ مسلمان قوم کا فرد ھے اسلام دنیا کے تمام مسلمانوں کو ایک خاندان قرار دیتے ھے

Post a Comment

0 Comments

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...