خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب | عرشیہ ماجد

عرشیہ ماجد 

خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب 

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھاٸ ہے۔

میرے پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔کہ اس نے ہمیں پاکستان کی ریاست دی ۔یہ اس کا خاص فضل ہے کہ ایک آزاد ریاست اور مسلمان ملک ہمیں نصیب کی.الحمد لله......اور اس نعمت سے ہمیں اس وقت نوازا جب دنیا کی تمام اسلام دشمن قوتیں اس بات پہ زور لگا رہیں تھیں کہ یہ ملک اسلام کے نام پر وجود میں نہ آۓ۔۔۔۔۔

انگریز ہندو سکھ ہر قوم اس بات کی مخالف تھی کہ مسلمان الگ ریاست نہ بنا سکیں اور اس مقصد کے لیے ہر ممکن زور آزماٸ کی۔۔۔۔۔

آج جو لوگوں میں یہ افواہ گردش کرتی ہے کہ یہ ملک صحیح نہیں بنا ۔یہ اسلام کے نام پہ بنا۔لیکن اسلام کونافذ نہ کیا جا سکا۔۔۔۔۔تو ان کے لیے یہی بات کہنا چاہوں گی۔کہ جتنی شخصی آزادی اس ملک میں ہمیں حاصل ہے ۔جتنی آزادی سے یہاں دین کی نشرو اشاعت ہو رہی ہے۔جتنے مدارس یہاں قاٸم ہو چکے ہیں ۔جتنی آزادی سے یہاں تبلیغی جماعتیں کام کر رہی ہیں ۔۔۔اتنی آزادی کسی بھی اسلامی ملک کو نصیب نہیں۔۔۔۔

یہ سب اللہ تعالی کی نعمتیں ہیں اور ہمیں ان نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے۔۔۔۔اور سب سے بڑا شکر یہ ہےکہ اللہ کینافرمانیوں کو چھوڑنا چاہیے۔۔۔۔

اب سوال یہ ہے  کہ بطور فرد واحد میں اکیلی کیسے اپنا کردار ادا کر سکتی ہوں۔۔۔۔میں کیسے اس گلشن کا تحفظ کر سکتی ہوں ۔۔۔جو میرے اس کالم کا موضوع ہے۔۔۔۔۔۔ ۔تو اس کا  جواب یہ ہے کہ ۔۔۔۔اگر ایک اکیلا آدمی یہ طے کر لے کہ میں کبھی زندگی میں حرام نہیں کھاٶں گا۔۔۔تو ایک چراغ تو جل گیا ۔تو اس طرح چراغ چراغ سے جلتا رہے گا۔اور اس طرح معاشرے کی اصلاح ہوتی جاۓ گی۔اگر ہر آدمی اپنی جگہ پہ رہتے ہوۓ یہ عہد کر لے ۔تو وہ وقت دور نہیں کہ جب ہمارے حالات کی اصلاح ہو جاۓ۔۔۔۔اور جن مسلمانوں نے انتہاٸ اخلاص سے اس ملک کے لیے قربانیاں دی ہیں ۔۔۔جانیں دی ہیں۔۔۔خون کی ندیاں بہاٸ ہیں ۔۔۔وہ ان شاء اللہ راٸیگاں نہ جاٸیں گی۔۔۔۔اور لوگوں میں مایوسی پھیلانے کے بجاۓ امید کی شمع روشن کرنی چاہیے۔۔۔۔۔۔اور اس کے لیے اپنے مال اور جان کو قربان کرنے میں بھی دریغ نہیں کرینگے۔۔۔۔

Mosol

Hide quoted text

On Thu, Mar 23, 2023, 9:09 AM Arshia Majid <arshiamajid74@gmail.com> wrote:

Post a Comment

0 Comments

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...