عنوان: دعا

از :سیدہ رافعہ

اکثر ہماری دعائیں اس لیے بھی قبول نہیں ہوتیں کہ ہم جلد بازی کرنے لگتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہمیں فوراً سے پہلے وہ چیز مل جائے جو ہم نے اپنے رب سے مانگی اور ایسا ہونا بھی چاہیے ہمارا جو رب پر یقین اتنا ہے کہ وہ ہماری دعا رد نہیں کرے گا مگر ایسا نہیں ہو پاتا- جانتے ہو ایسا کیوں نہیں ہوتا، وہ اس لیے کہ ہم جلد بازی سے کام لیتے ہیں اور اللہ کو جلد بازی نہیں پسند کیوں کہ یہ اللہ کا صفت نہیں بلکہ شیطان کا صفت ہے اور اللہ تو چاہتا ہے کہ ہم صبر سے کام لیں اور اللہ سے مزید مانگیں کیونکہ اللہ کو ہمارا مانگنا اچھا لگتا ہے، وہ ہماری دعا بار بار سننا چاہتا ہے کیونکہ وہ ہم سے پیار بھی تو اتنا کرتا ہے- وہ ہمارے دعائیں صحیح وقت پر قبول کرتا ہے جب ہمارے لیے اس میں بہتری ہو لیکن رد نہیں کرتا کبھی بھی، بس ہم ہی ہیں کہ فوراً سوچنے لگتے ہیں کہ اللہ ہماری دعائیں نہیں سنتا- اللہ سے میری دعا ہے کہ وہ غفور ورحیم ذات ہے سب کے دامن دنیا و آخرت کی خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمین

Post a Comment

0 Comments

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...