غیبت اور ہماری دعائیں

از سیدہ رافعہ 

 اکثر یہی سوال کیا جاتا ہے کہ ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی ایسا کیوں ہوتا ہے؟ قرآن اور حدیث سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حرام کھانے والے کی دعائیں قبول نہیں ہوتی-تو اکثر سوال آتا ہے کہ ہمارا تو زریعہ معاش حلال ہے حرام تو نہیں- میں اپنے اس تحریر کے ذریعے آپ کو ایک ایسی بات بتانا چاہتی ہوں شاید اس پر کسی کا دھیان ناجاتا ہوں- ہم عورتیں بہت زیادہ غیبت کرتی ہیں اور قرآن مجید میں سورہ حجرات میں آتا ہے کہ غیبت کرنے والا اپنے مردار بھائی کا گوشت کھاتا ہے- اب ظاہر ہے مردار تو حرام ہے چاہے جس بھی چیز کا گوشت ہو پھر اپنے مردار بھائی کا گوشت یہ تو اول درجے حرام ہوا تو اس لئے ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی- 

ہمیں چاہئے کہ جتنا ہوسکتا ہے غیبت سے بچنے کی کوشش کریں، خود بھی نا کریں اور جب دوسرے کر رہے ہوں تو ان کو بھی منع کرے-

Post a Comment

0 Comments

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();
Do you have any doubts? chat with us on WhatsApp
Hello, How can I help you? ...
Click me to start the chat...